سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
55. باب ما جاء في ابنتي العم، والجمع بينهما
چچازاد بہنوں کو بیک وقت نکاح میں جمع کرنے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 655 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1832
نا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " كُرِهَ نِكَاحُ بِنْتَيِ الْعَمِّ لِفَسَادٍ بَيْنَهُمَا" .
حضرت عطا رحمہ اللہ نے فرمایا: ”چچازاد بہنوں کا نکاح مکروہ سمجھا جاتا تھا تاکہ ان کے درمیان فساد نہ پیدا ہو۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1832]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 655، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10764، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17040»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1832 in Urdu