سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
55. باب ما جاء في ابنتي العم، والجمع بينهما
چچازاد بہنوں کو بیک وقت نکاح میں جمع کرنے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 657 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1834
نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، أَنَّ ابْنًا لِعَلِيٍّ جَمَعَ بَيْنَ ابْنَتَيِ الْعَمِّ لَمْ يَكُنْ أَعْلَمَ بِذَلِكَ الْعَمَّيْنِ، فَأَصْبَحَتْ نِسَاءٌ لا يَدْرِينَ إِلَى مَنْ يَذْهَبْنَ إِلَى هَذِهِ، أَوْ إِلَى هَذِهِ، فَقَالَ عَمْرٌو: فَقُلْتُ لِلْحَسَنِ بْنِ مُحَمَّدٍ: مَا هَذَا الَّذِي صَنَعْتُمْ؟ قَالَ:" هُوَ أَحَبُّ إِلَيْنَا مِنْهُمَا" .
حضرت حسن بن محمد رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے بیٹے نے دو چچازاد بہنوں کا نکاح کر لیا اور دونوں فریقین کو اس نکاح کا علم نہیں تھا۔ عورتیں حیران تھیں کہ کس کے ساتھ رہیں۔ حضرت حسن بن محمد رحمہ اللہ نے فرمایا: ”ہمیں دونوں میں سے یہ نکاح زیادہ پسند آیا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1834]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 657، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14065، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17041»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1834 in Urdu