🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
56. بَابُ مَا جَاءَ فِي الشَّرْطِ فِي النِّكَاحِ
نکاح میں شرط لگانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 670 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1847
نا نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ , قَالَ: نا عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ فَرْقَدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ السَّبَّاقِ , أَنَّ رَجُلا تَزَوَّجَ امْرَأَةً عَلَى عَهْدِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ وَشَرَطَ لَهَا أَنْ لا يُخْرِجَهَا , فَوَضَعَ عَنْهُ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ الشَّرْطَ، وَقَالَ:" الْمَرْأَةُ مَعَ زَوْجِهَا" .
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے دور میں ایک شخص نے عورت سے نکاح کیا اور شرط رکھی کہ وہ اسے گھر سے نہ نکالے گا۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اس کی شرط کو کالعدم قرار دے کر فرمایا: ”عورت اپنے شوہر کے ساتھ ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1847]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 670، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14548»
قال ابن حجر: تضادت الروايات عن عمر في هذا، فتح الباري شرح صحيح البخاري: (9 / 124)

الحكم على الحديث:
إسناده حسن


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1847 in Urdu