🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
56. بَابُ مَا جَاءَ فِي الشَّرْطِ فِي النِّكَاحِ
نکاح میں شرط لگانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 672 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1849
نا سُفْيَانُ، وَأَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ , قَالَ: " كُلُّ شَرْطٍ فِي نِكَاحٍ فَإِنَّ النِّكَاحَ يَهْدِمُهُ إِلا الطَّلاقَ، وَكُلُّ شَرْطٍ فِي بَيْعٍ فَإِنَّ الْبَيْعَ يَهْدِمُهُ إِلا الْعِتَاقَ" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”ہر وہ شرط جو نکاح میں ہو نکاح اسے توڑ دیتا ہے سوائے طلاق کے، اور ہر شرط جو خرید و فروخت میں ہو خرید و فروخت اسے توڑ دیتی ہے سوائے آزادی کے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1849]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 672، 673، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10600، 10602، 14289، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16830، 22176، 22870، 22871»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1849 in Urdu