🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
56. بَابُ مَا جَاءَ فِي الشَّرْطِ فِي النِّكَاحِ
نکاح میں شرط لگانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 675 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1852
نا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ," أَنَّهُ كَانَ يَرَى تَزْوِيجَ الرَّجُلِ الْمَرْأَةَ عَلَى أَنْ يُحِجَّهَا جَائِزًا، فَإِنْ طَلَّقَهَا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا فَلَهَا نِصْفُ مَا يَحُجُّ بِهِ مِثْلُهَا" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر کوئی شخص عورت سے نکاح اس شرط پر کرے کہ وہ اسے حج کرائے گا، تو نکاح درست ہے، اگر دخول سے پہلے طلاق دے تو آدھا خرچ جو اس کے مثل حج پر آتا ہے، دینا ہو گا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1852]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 675، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16833»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1852 in Urdu