🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
56. بَابُ مَا جَاءَ فِي الشَّرْطِ فِي النِّكَاحِ
نکاح میں شرط لگانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 677 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1854
نا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ , قَالَ: " لا بَأْسَ أَنْ يَتَزَوَّجَ الرَّجُلُ عَلَى الْبَيْتِ وَالْخَادِمِ" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”مرد کے لیے جائز ہے کہ عورت سے گھر اور خادم پر نکاح کرے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1854]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 676، 677، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 15763، بدون ترقيم، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17958، 20514»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1854 in Urdu