سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
57. بَابُ تَزْوِيجِ النَّهَارِيَّاتِ
دن کے وقت نکاح کرنے کے جواز کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 682 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1859
نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ يُونُسَ، عنِ الْحَسَنِ , فِي الرَّجُلِ تَزَوَّجَ الْمَرْأَةَ وَيَجْعَلُ لَهَا مِنَ الشَّهْرِ أَيَّامًا مَعْلُومَةً , فَلَمْ يَرَ بِهِ بَأْسًا , وَكَانَ ابْنُ سِيرِينَ يَكْرَهُ ذَلِكَ" .
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر کوئی مرد عورت سے نکاح کرے اور مہینے کے کچھ دن مقرر کرے تو کوئی حرج نہیں۔“ اور حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ اسے مکروہ سمجھتے تھے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1859]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1859 in Urdu