🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
65. بَابُ مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يَتَزَوَّجُ الْمَرْأَةَ فَيَدْخُلُ بِهَا قَبْلَ أَنْ يَفْرِضَ شَيْئًا
بغیر حق مہر مقرر کیے عورت سے دخول کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 747 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1924
نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، قَالَ: نا حَجَّاجٌ، عَنِ الرُّكَيْنِ بْنِ الرَّبِيعِ، عَنْ أَبِيهِ , أَنَّهُ " تَزَوَّجَ فُلانُ بْنُ هُرْمُزَ , لَيْلَى بِنْتَ الْعَجْمَاءِ فِي زَمَنِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَلَى أَرْبَعَةِ آلافٍ , ثُمَّ دَخَلَ بِهَا قَبْلَ أَنْ يُعْطِيَهَا مِنْ صَدَاقِهَا شَيْئًا" .
روایت ہے کہ فلان بن ہرمز نے سیدہ لیلیٰ بنت العجماء سے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے زمانے میں چار ہزار مہر پر نکاح کیا، اور مہر ادا کیے بغیر بیوی کے پاس گیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1924]
تخریج الحدیث: «إسنادہ ضعیف، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 747، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16692»
حجاج بن ارطاۃ ضعیف

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1924 in Urdu