🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
65. باب ما جاء في الرجل يتزوج المرأة فيدخل بها قبل أن يفرض شيئا
بغیر حق مہر مقرر کیے عورت سے دخول کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 755 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1932
نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانَ لا يَرَى بَأْسًا إِذَا مَلَكَ الرَّجُلُ عُقْدَةَ النِّكَاحِ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا قَبْلَ أَنْ يُنْقِدَهَا شَيْئًا" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: جب نکاح ہو جائے تو شوہر کے لیے بیوی کے پاس جانے میں کوئی حرج نہیں، اگرچہ مہر نہ دیا ہو۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1932]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 751، 755، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10425، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16696»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1932 in Urdu