🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
66. بَابٌ: فِيمَا يَجِبُ بِهِ الصَّدَاقُ
مہر کے واجب ہونے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 764 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1941
نا سُفْيَانُ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ , قَالَ: قَالَ لِي: " أُرْخِيَ عَلَيْكَ السِّتْرُ وَأُغْلِقَ عَلَيْكَ الْبَابُ؟ قُلْتُ: نَعَمْ، قَالَ: وَجَبَ عَلَيْكَ الصَّدَاقُ" .
حضرت علی بن حسین رحمہ اللہ نے فرمایا: ”مجھ سے کہا گیا: کیا تم پر پردہ گرایا گیا اور دروازہ بند کیا گیا؟ میں نے کہا: جی ہاں۔ تو فرمایا: تم پر مہر واجب ہو گیا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1941]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1941 in Urdu