سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
67. باب الرجل يزوج ابنه وهو صغير
باپ کا اپنے کم عمر بیٹے کا نکاح کرنے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 775 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1952
نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ ," أَنَّهُ زَوَّجَ ابْنَةَ أَخِيهِ ابْنَ أَخِيهِ وَهُمَا صَغِيرَانِ" .
حضرت ہشام بن عروہ رحمہ اللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنے بھائی کی بیٹی کا نکاح اپنے بھائی کے بیٹے سے کیا، حالانکہ دونوں کم عمر تھے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1952]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 775، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10358، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17628»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1952 in Urdu