🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
68. باب الإقامة عند البكر والثيب
کنواری اور بیوہ کے پاس قیام کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 780 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1957
نا هُشَيْمٌ، أنا حُمَيْدٌ، وَيُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ قَالَ: " إِذَا تَزَوَّجَ الْبِكْرَ عَلَى الثَّيِّبِ أَقَامَ عِنْدَهَا ثَلاثًا، وَإِذَا تَزَوَّجَ الثَّيِّبَ أَقَامَ عِنْدَهَا لَيْلَتَيْنِ" .
حضرت حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر کسی نے کنواری پر بیوہ سے نکاح کیا تو تین دن قیام کرے، اور اگر بیوہ پر نکاح کیا تو دو دن قیام کرے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1957]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 780، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10647، 10648، 10649، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17228، 17229، 17230، 17234»
 
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1957 in Urdu