🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
69. بَابُ مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يَتَزَوَّجُ الْأَمَةَ وَالْيَهُودِيَّةَ وَالنَّصْرَانِيَّةَ ثُمَّ يَزْنِي
باندی یا یہودیہ و نصرانیہ سے نکاح اور بعد میں زنا کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 785 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1962
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا حَجَّاجٌ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ , أَنَّهُ: " لا تُحْصِنُ الأَمَةُ الْحُرَّ، وَلا تُحْصِنُ الْحُرَّةُ الْعَبْدَ , وَلا تُحْصِنُ الْمُسْلِمَ الْيَهُودِيَّةُ وَلا النَّصْرَانِيَّةُ، وَإِنْ قَذَفَ وَاحِدَةً مِنْهُنَّ لَمْ يَكُنْ بَيْنَهَا وَبَيْنَ زَوْجِهَا لِعَانٌ" .
حضرت عمرو بن شعیب رحمہ اللہ اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ: ”لونڈی آزاد مرد کو، اور آزاد عورت غلام کو، اور مسلمان یہودیہ یا نصرانیہ کو (محصن نہیں کرتی)۔ اگر ان میں سے کسی پر قذف کیا جائے تو ان کے درمیان لعان نہیں ہو گا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1962]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، و «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن عمرو السهمي، أبو محمد، أبو نصر، أبو عبد الرحمنصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1962 in Urdu