🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
73. باب من يتزوج امرأة مجذومة أو مجنونة
جزامی یا مجنونی عورت سے نکاح کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 828 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2005
نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ: " أَرْبَعٌ لا يُجَزْنَ فِي بَيْعٍ وَلا نِكَاحٍ إِلا أَنْ يَمَسَّ، فَإِنْ مَسَّ فَقَدْ جَازَ: الْجُنُونُ، وَالْجُذَامُ، وَالْبَرَصُ , وَالْقَرَنُ" .
حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ نے فرمایا: چار چیزوں میں بیع اور نکاح نہیں ہوتا جب تک مباشرت نہ ہو: جنون، جذام، برص، اور قرن۔ اگر مباشرت ہو جائے تو نکاح درست ہو جائے گا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2005]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 825، 828، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14338، 14339، 14340، 14341، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10674، 10675، 10676، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16552»
 
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2005 in Urdu