🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
78. بَابُ مَا جَاءَ فِي شَهَادَةِ النِّسَاءِ فِي النِّكَاحِ
نکاح میں عورتوں کی گواہی کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 877 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2054
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا عُبَيْدَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ," أَنَّهُ كَانَ لا يُجِيزُ شَهَادَةَ النِّسَاءِ عَلَى الطَّلاقِ وَلا عَلَى الْحُدُودِ" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ طلاق اور حدود میں عورتوں کی گواہی کو جائز نہیں سمجھتے تھے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2054]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 877، 878، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 20592، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13375، 15404، 15406، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 29309»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2054 in Urdu