🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
78. بَابُ مَا جَاءَ فِي شَهَادَةِ النِّسَاءِ فِي النِّكَاحِ
نکاح میں عورتوں کی گواہی کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 880 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2057
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا عَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ، قَالَ: سَأَلْتُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ شَهَادَةِ رَجُلٍ وَامْرَأَتَيْنِ عَلَى الطَّلاقِ، قَالَ إِبْرَاهِيمُ:" لَوْ شَهِدَ تَمِيمُ بْنُ سَلَمَةَ وَكَذَا وَكَذَا امْرَأَةً عَلَى الطَّلاقِ لَمْ يَجُزْ ذَلِكَ" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”اگر تمیم بن سلمہ اور اتنی اتنی عورتیں طلاق پر گواہی دیں تو یہ جائز نہ ہوگا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2057]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2057 in Urdu