🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
80. بَابُ الرَّجُلِ يَفْجُرُ بِالْمَرْأَةِ ثُمَّ يَتَزَوَّجُهَا
زنا کرنے کے بعد اسی عورت سے نکاح کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 898 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2075
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُطَرِّفٌ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ الْجَهْمِ الْكِنْدِيِّ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ , قَالَ: " هُمَا زَانِيَانِ مَا اجْتَمَعَا" .
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”جب تک وہ ساتھ ہوں گے زانی رہیں گے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2075]
تخریج الحدیث: «إسنادہ حسن، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 898، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17068»

الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥البراء بن عازب الأنصاري، أبو عمارة، أبو الطفيل، أبو عمروصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2075 in Urdu