سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
82. باب الرجل يتزوج المرأة فيموت ولم يفرض لها صداقا
عورت سے نکاح اور بغیر مہر مقرر کیے فوت ہوجانے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 932 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2109
نا هُشَيْمٌ، أنا زَكَرِيَّا، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ:" بَابٌ مِنَ الطَّلاقِ جَسِيمٌ، إِذَا وَرِثَتِ الْمَرْأَةُ اعْتَدَّتْ" .
حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”طلاق کے باب میں یہ اہم مسئلہ ہے کہ جب عورت میراث لے تو اسے عدت گزارنی ہوگی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2109]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 932، 1968، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19417»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2109 in Urdu