🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
83. بَابُ مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يَتَزَوَّجُ الْمَرْأَةَ فَتَمُوتُ قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا أَوْ يُطَلِّقَهَا، هَلْ يَصْلُحُ لَهُ أَنْ يَتَزَوَّجَ أُمَّهَا
نکاح شدہ عورت کے فوت ہو جانے یا طلاق سے پہلے اس کی ماں سے نکاح کے جواز کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 941 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2118
نا هُشَيْمٌ، أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " إِذَا تَزَوَّجَ أُمَّ امْرَأَتِهِ وَقَدْ دَخَلَ بِامْرَأَتِهِ فَارَقَهُمَا جَمِيعًا، وَإِنْ كَانَتِ الأُخْتُ أَقَامَ عَلَى امْرَأَتِهِ وَلَمْ يَقْرَبْهَا حَتَّى يَسْتَبْرِئَ رَحِمَ الأُخْرَى، فَإِذَا اسْتَبْرَأَ رَحِمَهَا رَجَعَ إِلَى امْرَأَتِهِ" .
سیدنا حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر کوئی شخص اپنی بیوی کی ماں سے نکاح کرے جبکہ اپنی بیوی سے دخول کر چکا ہو تو دونوں کو چھوڑ دے، اور اگر بیوی کی بہن سے نکاح کرے تو اپنی بیوی پر قائم رہے، البتہ اس سے مباشرت نہ کرے جب تک دوسری کا رحم پاک نہ ہو جائے، پھر واپس اپنی بیوی کی طرف رجوع کرے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2118]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2118 in Urdu