🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
84. بَابُ مَا جَاءَ فِي ابْنَةِ الْأَخِ مِنَ الرَّضَاعَةِ
رضاعت سے پیدا ہونے والی بھتیجی (بھائی کی بیٹی) سے نکاح کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 946 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2123
نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ: ذُكِرَتْ بِنْتُ حَمْزَةَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَذَكَرُوا مِنْ جَمَالِهَا، فَقَالَ:" إِنَّ حَمْزَةَ كَانَ أَخِي مِنَ الرَّضَاعَةِ" .
سیدنا حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہم کی بیٹی کا ذکر کیا گیا اور اس کے حسن و جمال کا تذکرہ ہوا تو آپ نے فرمایا: «حمزہ میرے رضاعی بھائی ہیں» ۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2123]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 946، 947»

الحكم على الحديث:
مرسل


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الحسن البصريثقة فقيه ، فاضل مشهور ، وكان يرسل كثيرا ويدلس
👤←👥يونس بن عبيد
Newيونس بن عبيد ← الحسن البصري
ثقة ثبت فاضل ورع
👤←👥خالد بن عبد الله الطحان
Newخالد بن عبد الله الطحان ← يونس بن عبيد
ثقة ثبت.
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2123 in Urdu