🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
84. بَابُ مَا جَاءَ فِي ابْنَةِ الْأَخِ مِنَ الرَّضَاعَةِ
رضاعت سے پیدا ہونے والی بھتیجی (بھائی کی بیٹی) سے نکاح کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 963 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2140
نا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي رَبِيعَةُ، وَيَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، وَعَمْرُو بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ، وَأَفْلَحُ بْنُ حُمَيْدٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، قَالَ: " كَانَ يَدْخُلُ عَلَى عَائِشَةَ مَنْ أَرْضَعَ بَنَاتِ أَبِي بَكْرٍ، وَلا يَدْخُلُ عَلَيْهَا مَنْ أَرْضَعَ نِسَاءَ بَنِي أَبِي بَكْرٍ" .
قاسم بن محمد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ جو لوگ ابوبکر رضی اللہ عنہ کی بیٹیوں کو دودھ پلانے والے تھے وہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا پر داخل ہوتے تھے، اور جو ابوبکر کے عورتوں کو دودھ پلانے والے تھے وہ نہیں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2140]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 2241، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 963»
قال ابن حجر: وإسناده صحيح، فتح الباري شرح صحيح البخاري: (9 / 49)

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2140 in Urdu