🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
84. بَابُ مَا جَاءَ فِي ابْنَةِ الْأَخِ مِنَ الرَّضَاعَةِ
رضاعت سے پیدا ہونے والی بھتیجی (بھائی کی بیٹی) سے نکاح کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 966 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2143
نا نا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: أَتَاهُ رَجُلٌ، فَقَالَ: إِنَّ لِي امْرَأَةً وَجَارِيَةً، أَرْضَعَتْ هَذِهِ غُلامًا، وَهَذِهِ جَارِيَةً , أَيَصْلُحُ لِلْغُلامِ أَنْ يَتَزَوَّجَ الْجَارِيَةَ؟ فَقَالَ:" لا يَصْلُحُ، اللِّقَاحُ وَاحِدٌ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے پوچھا گیا کہ ایک عورت اور ایک باندی نے ایک غلام کو دودھ پلایا، تو کیا غلام اس باندی سے نکاح کر سکتا ہے؟ عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”نہیں، کیونکہ ان دونوں کا دودھ ایک ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2143]
تخریج الحدیث: «إسنادہ صحیح، وأخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 2237، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1149، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 966، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15718، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4378، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13942، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17636»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن العباس القرشي، أبو العباسصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2143 in Urdu