سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
84. باب ما جاء في ابنة الأخ من الرضاعة
رضاعت سے پیدا ہونے والی بھتیجی (بھائی کی بیٹی) سے نکاح کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 995 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2172
نا هُشَيْمٌ، أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ ," أَنَّهُ كَانَ لا يَرَى بَأْسًا أَنْ يَسْتَرْضِعَ الرَّجُلُ لِوَلَدِهِ الْيَهُودِيَّةَ وَالنَّصْرَانِيَّةَ وَالْفَاجِرَةَ" .
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ وہ فرمایا کرتے تھے: ”آدمی اپنے بچے کے لیے یہودیہ، نصرانیہ اور فاجرہ (بری عورت) سے دودھ پلوا سکتا ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2172]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 995، 2297»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2172 in Urdu