🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
89. باب
باب
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1059 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2236
نا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: سَمِعْتُ مُجَاهِدًا , يَقُولُ: " فَطَلِّقُوهُنَّ لِقِبَلِ عِدَّتِهِنَّ" ، قَالَ سُفْيَانُ: وَمَا سَمِعْتُ ابْنَ جُرَيْجٍ يَقُولُ فِي شَيْءٍ: سَمِعْتُ مُجَاهِدًا، إِلا فِي هَذَا.
حضرت مجاہد رحمہ اللہ نے بھی فرمایا: ”فَطَلِّقُوهُنَّ لِقِبَلِ عِدَّتِهِنَّ“، اور سفیان نے کہا: ابن جریج کو میں نے کسی معاملے میں مجاہد سے سماع کرتے نہیں سنا سوائے اس میں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2236]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1059، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15017»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥ابن جريجثقة فقيه فاضل ، وكان يدلس ويرسل
👤←👥سفيان بن عيينة
Newسفيان بن عيينة ← ابن جريج
ثقة حافظ فقيه , إمام حجة إلا أنه تغير حفظه بأخرة , وكان ربما دلس لكن عن الثقات
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2236 in Urdu