🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
90. بَابُ التَّعَدِّي فِي الطَّلَاقِ
طلاق میں زیادتی اور سختی کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1065 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2242
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا الأَعْمَشُ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ الْحَارِثِ السُّلَمِيِّ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى ابْنِ عَبَّاسٍ ، فَقَالَ: إِنَّ عَمَّهُ طَلَّقَ ثَلاثًا، فَنَدِمَ. فَقَالَ:" عَمُّكَ عَصَى اللَّهَ فَأَنْدَمَهُ، وَأَطَاعَ الشَّيْطَانَ فَلَمْ يَجْعَلْ لَهُ مَخْرَجًا. قَالَ: أَرَأَيْتَ إِنْ أَنَا تَزَوَّجْتُهَا عَنْ غَيْرِ عِلْمٍ مِنْهُ، أَتَرْجِعُ إِلَيْهِ؟ فَقَالَ: مَنْ يُخَادِعِ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ يَخْدَعْهُ اللَّهُ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس ایک اور شخص آیا، کہا: چچا نے تین طلاقیں دے کر پچھتایا، فرمایا: ”چچا نے اللہ کی نافرمانی کی، شیطان کی اطاعت کی تو اس کے لیے کوئی راستہ نہ بنایا۔“ اس نے کہا: اگر میں چچا کے علم کے بغیر اس عورت سے نکاح کر لوں تو کیا وہ اس کی طرف لوٹ سکے گی؟ فرمایا: ”اگر کوئی اللہ کو دھوکہ دینا چاہے گا تو اللہ اس کو دھوکہ دے گا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2242]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1065، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15090، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10779، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18088، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 4476»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن عباسأحد المكثرين من الصحابة
👤←👥هشيم بن بشير
Newهشيم بن بشير ← عبد الله بن عباس
ثقة ثبت كثير التدليس والإرسال الخفي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2242 in Urdu