🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
91. وَكَانَ عُمَرُ «إِذَا أُتِيَ بِرَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ ثَلَاثًا أَوْجَعَ ظَهْرَهُ»
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا تین طلاق دینے والے کو سزا دینے کے عمل کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1078 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2255
نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَبِي هَاشِمٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ , فِي الرَّجُلِ يَقُولُ لامْرَأَتِهِ وَلَمْ يَدْخُلْ بِهَا: أَنْتِ طَالِقٌ، أَنْتِ طَالِقٌ، أَنْتِ طَالِقٌ ," بَانَتْ بِالأُولَى، وَالثِّنْتَانِ لَيْسَ بِشَيْءٍ، وَإِنْ طَلَّقَهَا ثَلاثًا بِفَمٍ وَاحِدٍ , لَمْ تَحِلَّ لَهُ حَتَّى تَنْكِحَ زَوْجًا غَيْرَهُ" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر دخول سے پہلے عورت کو تین بار کہا: تو طلاق ہے، تو پہلی سے جدا ہو جائے گی، باقی دو کچھ نہیں، اور اگر ایک ہی جملے میں تین طلاق دے تو دوسرے نکاح کے بغیر حلال نہ ہو گی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2255]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1078، 1081، 1084، 1090، 1097، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11068، 11069، 11082، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18161، 18162، 18171، 18172»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥إبراهيم النخعيثقة إلا أنه يرسل كثيرا
👤←👥يحيى بن دينار الرماني
Newيحيى بن دينار الرماني ← إبراهيم النخعي
ثقة
👤←👥حماد بن زيد
Newحماد بن زيد ← يحيى بن دينار الرماني
ثقة ثبت ، فقيه.
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2255 in Urdu