سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
91. وَكَانَ عُمَرُ «إِذَا أُتِيَ بِرَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ ثَلَاثًا أَوْجَعَ ظَهْرَهُ»
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا تین طلاق دینے والے کو سزا دینے کے عمل کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1089 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2266
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مَنْصُورٌ، عَنِ الْحَسَنِ , أَنَّهُ قَالَ: " بَعْدَ ذَلِكَ إِنْ شَاءَ خَطَبَهَا" .
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: اس کے بعد چاہے تو پھر اس سے نکاح کر لے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2266]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1088، 1089»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2266 in Urdu