علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
91. وكان عمر «إذا أتي برجل طلق امرأته ثلاثا أوجع ظهره»
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا تین طلاق دینے والے کو سزا دینے کے عمل کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1097 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2274
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: نا حُصَيْنٌ، وَمُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " وَلا تَحِلُّ لَهُ حَتَّى تَنْكِحَ زَوْجًا غَيْرَهُ" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: وہ حلال نہ ہوگی جب تک دوسرا نکاح نہ کرے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2274]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1078، 1081، 1084، 1090، 1097، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11068، 11069، 11082، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18161، 18162، 18171، 18172»
الحكم على الحديث: إسناده صحيح
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2274 in Urdu