علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
92. باب ما جاء في طلاق السكران ومن لم يره ومن أجازه
نشہ میں دی گئی طلاق کے بارے میں اختلاف کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1103 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2280
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " طَلاقُ السَّكْرَانِ جَائِزٌ، وَيُضْرَبُ الْحَدَّ لأَنَّهُ فِي عُدْوَانٍ" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: نشے والے کی طلاق جائز ہے اور اس پر حد قائم کی جائے کیونکہ یہ زیادتی ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2280]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1103، 1119، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12302، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18259، 18266»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2280 in Urdu