سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
92. باب ما جاء في طلاق السكران ومن لم يره ومن أجازه
نشہ میں دی گئی طلاق کے بارے میں اختلاف کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1126 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2303
نا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إِذَا كَانَ الْمَجْنُونُ يُفِيقُ وَيَعْقِلُ جَازَ مَا صَنَعَ فِي إِفَاقَتِهِ مِنْ عِتْقٍ، أَوْ طَلاقٍ، أَوْ حَدٍّ، أَوْ شِرًى" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر مجنون کبھی ہوش میں آتا ہے تو ہوش کی حالت میں اس کا عتق، طلاق، حد اور خرید جائز ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2303]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1122، 1126»