علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
93. باب ما جاء في طلاق المكره
مجبوری میں دی گئی طلاق کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1135 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2312
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا سَيَّارٌ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: قِيلَ لَهُ: إِنَّهُمْ يَزْعُمُونَ أَنَّكَ لا تَرَى طَلاقَ الْمُكْرَهِ شَيْئًا , فَقَالَ:" أَنْتُمْ تَكْذِبُونَ عَلَيَّ وَأَنَا حَيٌّ، فَكَيْفَ لا تَكْذِبُونَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَقَدْ مَاتَ؟" .
حضرت عامر شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: تم میرے بارے میں جھوٹ بول رہے ہو حالانکہ میں زندہ ہوں، پھر ابراہیم کے بارے میں مرنے کے بعد کیسے جھوٹ نہ بولو گے؟ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2312]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1135، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18343»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2312 in Urdu