🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
93. باب ما جاء في طلاق المكره
مجبوری میں دی گئی طلاق کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1137 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2314
نا سُفْيَانُ، وَأَبُو عَوَانَةَ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " إِنْ أَكْرَهَهُ اللُّصُوصُ فَطَلَّقَ فَلا يَجُوزُ، وَإِنْ أَكْرَهَهُ السُّلْطَانُ فَطَلَّقَ فَهُوَ جَائِزٌ" .
حضرت عامر شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر ڈاکو کے زور سے طلاق دی جائے تو جائز نہیں، سلطان کے زور پر دی جائے تو جائز ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2314]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1136، 1137، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11422، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18350»
قال ابن حجر: سند صحيح، فتح الباري شرح صحيح البخاري: (12 / 325)

الحكم على الحديث: إسناده صحيح