🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
101. قال: وقال جابر بن زيد، وابن عباس: «من يوم توفي»
جابر بن زید اور سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: "وفات کے دن سے (عدت کا شمار ہوگا)"۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1205 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2382
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا خَالِدٌ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، مِثْلَ قَوْلِ الْحَسَنِ , وَأَبِي قِلابَةَ.
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ کا قول حضرت حسن بصری اور ابو قلابہ رحمہما اللہ کے قول کے مطابق ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2382]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1203، 1204، 1205»