🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
101. قال: وقال جابر بن زيد، وابن عباس: «من يوم توفي»
جابر بن زید اور سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: "وفات کے دن سے (عدت کا شمار ہوگا)"۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1207 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2384
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا أَشْعَثُ، وَمُحَمَّدُ بْنُ سَالِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ ، قَالَ: " الْعِدَّةُ مِنْ يَوْمِ مَاتَ أَوْ طَلَّقَ" .
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: عدت موت یا طلاق کے دن سے ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2384]
تخریج الحدیث: «إسندہ ضعیف، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1195، 1207، 1215، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11056»
قال إبن حجر: أشعث، ومحمد بن سالم ضعیفان

الحكم على الحديث: إسندہ ضعیف

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن مسعود، أبو عبد الرحمنصحابي