سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
101. قَالَ: وَقَالَ جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ، وَابْنُ عَبَّاسٍ: «مِنْ يَوْمِ تُوُفِّيَ»
جابر بن زید اور سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: "وفات کے دن سے (عدت کا شمار ہوگا)"۔
ترقیم دار السلفیہ: 1213 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2390
نا خَالِدٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " الْعِدَّةُ مِنْ يَوْمِ مَاتَ أَوْ يَوْمِ طَلَّقَ" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے بھی فرمایا: عدت موت یا طلاق کے دن سے ہوگی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2390]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1196، 1200، 1213، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11049، 11050، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19253، 19271»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2390 in Urdu