🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. بَابُ مَا جَاءَ فِي خِيَارِ الْأَمَةِ
لونڈی کو اختیار دینے کے بارے میں وارد احادیث
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1256 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2433
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا ابْنُ أَبِي لَيْلَى، عَنْ عَطَاءٍ، وَنَافِعٍ، أنهما قَالا: " كَانَ زَوْجُ بَرِيرَةَ عَبْدًا يُقَالُ لَهُ: مُغِيثٌ" .
حضرت عطاء اور نافع رحمہما اللہ نے فرمایا: سیدہ بریرہ رضی اللہ عنہا کا شوہر مغیث غلام تھا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2433]
تخریج الحدیث: «إسنادہ ضعیف، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1256، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14384»
قال امام نسائی: "ضعیف الحدیث" محمد بن عبد الرحمن بن أبي ليلى ضعيف

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2433 in Urdu