علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
105. باب ما جاء في خيار الأمة
لونڈی کو اختیار دینے کے بارے میں وارد احادیث
ترقیم دار السلفیہ: 1261 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2438
نا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، قَالَ: نا الأَعْمَشُ ، قَالَ: لا أَدْرِي مِنْ حَدِيثِ إِبْرَاهِيمَ سَمِعْتُهُ أَوْ غَيْرِهِ، عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ النَّاسَ يَتَصَدَّقُونَ عَلَى بَرِيرَةَ فَتُهْدِي إِلَيْنَا، فَنَأْكُلُ؟ قَالَ:" نَعَمْ إِنَّهُ عَلَيْهَا صَدَقَةٌ، وَهُوَ لَكُمْ هَدِيَّةٌ" .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض کیا: ”یا رسول اللہ! لوگ بریرہ کو صدقہ دیتے ہیں اور وہ ہمیں ہدیہ دیتی ہے تو کیا ہم کھا سکتے ہیں؟“ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں، یہ اس پر صدقہ ہے اور تمہارے لیے ہدیہ ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2438]
تخریج الحدیث: «إسنادہ ضعیف، ولکن الحدیث صحیح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 456، 1493، 2155، 2168، 2536، 2561، 2563، 2564، 2565، 2578، 2717، 2726، 2729، 2735، 5097، 5279، 5284، 6717، 6751، 6754، 6758، 6760، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1075، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2233، 2234، 2235، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2074، 2076، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 279، 1259، 1260، 1261، 1263،والدارقطني فى «سننه» برقم: 2871، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24687، والحميدي فى «مسنده» برقم: 243، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16791»
قال الزرقانی: حديث عائشة أقوى من حديث ابن عباس، شرح الزرقاني على الموطأ: (4 / 172) _x000D_
قال الزرقانی: حديث عائشة أقوى من حديث ابن عباس، شرح الزرقاني على الموطأ: (4 / 172) _x000D_
الحكم على الحديث: إسنادہ ضعیف
الرواة الحديث:
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2438 in Urdu
إبراهيم النخعي ← عائشة بنت أبي بكر الصديق