سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
105. بَابُ مَا جَاءَ فِي خِيَارِ الْأَمَةِ
لونڈی کو اختیار دینے کے بارے میں وارد احادیث
ترقیم دار السلفیہ: 1264 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2441
نا خَالِدٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ , فِي الأَمَةِ تَحْتَ الْحُرِّ أَوِ الْعَبْدِ فَتُعْتَقُ، فَقَالَ:" لَهَا الْخِيَارُ إِذَا أُعْتِقَتْ" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اگر باندی آزاد ہو جائے جبکہ وہ کسی آزاد یا غلام کے نکاح میں ہو تو اسے اختیار حاصل ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2441]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1253، 1264، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16799»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2441 in Urdu