علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
107. باب الأمة تطلق فتعتق في العدة
باب: اُس باندی کا بیان جسے طلاق ہو جائے اور وہ عدت ہی میں آزاد کر دی جائے۔
ترقیم دار السلفیہ: 1267 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2444
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، وَأنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، وَعُبَيْدَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالُوا: " إِذَا طَلَّقَ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ وَهِيَ أَمَةٌ تَطْلِيقَةً وَاحِدَةً فَأُعْتِقَتْ فِي الْعِدَّةِ، فَعِدَّتُهَا عِدَّةُ حُرَّةٍ وَلَهُ عَلَيْهَا رَجْعَةٌ، وَإِنْ طَلَّقَهَا تَطْلِيقَتَيْنِ فَأُعْتِقَتْ فِي الْعِدَّةِ، فَعِدَّتُهَا عِدَّةَ الأَمَةِ وَلا رَجْعَةَ لَهُ عَلَيْهَا" .
حضرت حسن بصری، ابراہیم نخعی، اور شعبی رحمہم اللہ فرماتے ہیں: اگر کسی باندی کو ایک طلاق دی جائے اور وہ عدت میں آزاد ہو جائے تو اس کی عدت آزاد عورت کی ہوگی اور شوہر کو رجوع کا حق ہوگا۔ لیکن اگر دو طلاقوں کے بعد آزاد ہو تو عدت باندی کی ہوگی اور رجوع کا حق نہیں ہوگا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2444]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1267، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19117، 19118، 19121»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2444 in Urdu