علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
107. باب الأمة تطلق فتعتق في العدة
باب: اُس باندی کا بیان جسے طلاق ہو جائے اور وہ عدت ہی میں آزاد کر دی جائے۔
ترقیم دار السلفیہ: 1269 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2446
نا عَتَّابُ بْنُ بَشِيرٍ، قَالَ: أنا خُصَيْفٌ، عَنْ مُجَاهِدٍ , فِي الأَمَةِ تُطَلَّقُ ثُمَّ تُعْتَقُ وَهِيَ فِي الْعِدَّةِ، قَالَ:" تَسْتَأْنِفُ عِدَّةَ الْحُرَّةِ إِذَا كَانَتْ مِنْ تَطْلِيقَةٍ، وَإِنْ كَانَتْ مِنْ تَطْلِيقَتَيْنِ فَقَدْ بَانَتْ تَعْتَدُّ ثَلاثَةَ قُرُوءٍ" .
حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں: باندی کو اگر طلاق دی جائے اور وہ عدت میں آزاد ہو جائے تو اگر طلاق ایک ہو تو آزاد عورت کی عدت گزارے۔ اگر دو ہوں تو رجوع نہ ہوگا اور آزاد عورت کی عدت گزارے گی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2446]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2446 in Urdu