علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
107. باب الأمة تطلق فتعتق في العدة
باب: اُس باندی کا بیان جسے طلاق ہو جائے اور وہ عدت ہی میں آزاد کر دی جائے۔
ترقیم دار السلفیہ: 1273 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2450
نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، أَنَّ عَطَاءً , كَانَ يَقُولُ: " عِدَّةُ الأَمَةِ إِذَا كَانَتْ لا تَحِيضُ شَهْرَانِ" .
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں: باندی کی عدت اگر حیض نہ آتا ہو تو دو مہینے ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2450]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2450 in Urdu