علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
107. باب الأمة تطلق فتعتق في العدة
باب: اُس باندی کا بیان جسے طلاق ہو جائے اور وہ عدت ہی میں آزاد کر دی جائے۔
ترقیم دار السلفیہ: 1275 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2452
نا حَبَّانُ بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " طَلاقُ الأَمَةِ تَطْلِيقَتَانِ، وَعِدَّتُهَا قَرْءَانِ، وَإِنْ كَانَتْ لا تَحِيضُ فَشَهْرٌ وَنِصْفٌ" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: باندی کی طلاق دو بار ہے اور عدت دو حیض۔ اور اگر حیض نہ آئے تو ڈیڑھ مہینہ۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2452]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1275، 1276، 1279، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19098، 19100، 19216»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2452 in Urdu