علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
108. باب ما جاء في عدة أم الولد
ام ولد کی عدت کے بارے میں وارد احادیث
ترقیم دار السلفیہ: 1287 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2464
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا عُبَيْدَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، وَمَنْ سَمِعَ الْحَكَمَ يُحَدِّثُ , عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " تَعْتَدُّ ثَلاثَ حِيَضٍ أَوْ ثَلاثَةَ أَشْهُرٍ" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ام ولد تین حیض یا تین مہینے عدت گزارے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2464]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1286، 1287، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19068»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2464 in Urdu