🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
108. بَابُ مَا جَاءَ فِي عِدَّةِ أُمِّ الْوَلَدِ
ام ولد کی عدت کے بارے میں وارد احادیث
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1292 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2469
حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ثنا، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، فِي عِدَّةِ أُمِّ الْوَلَدِ إِذَا مَاتَ عَنْهَا سَيِّدُهَا، قَالَ:" أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا" .
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں: جب ام ولد کا مالک فوت ہو جائے تو اس کی عدت چار ماہ دس دن ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2469]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1292، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12934، 12937، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19076، 19079، 19080»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2469 in Urdu