سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
108. بَابُ مَا جَاءَ فِي عِدَّةِ أُمِّ الْوَلَدِ
ام ولد کی عدت کے بارے میں وارد احادیث
ترقیم دار السلفیہ: 1295 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2472
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا عَبْدُ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ ذَلِكَ، فَقَالَ: " مِنْهُمْ مَنْ يَقُولُ: ثَلاثَةُ أَشْهُرٍ، وَمِنْهُمْ مَنْ يَقُولُ: أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا" .
حضرت عطاء رحمہ اللہ سے پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا: کچھ لوگ کہتے ہیں تین مہینے۔ اور کچھ کہتے ہیں چار مہینے دس دن۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2472]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2472 in Urdu