سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
111. بَابُ مَنْ رَاجِعَ امْرَأَتَهُ وَهُوَ غَائِبٌ وَهِيَ لَا تَعْلَمُ
باب: اُس مرد کا بیان جس نے غیبت میں بیوی سے رجوع کیا اور بیوی کو اس کا علم نہ تھا۔
ترقیم دار السلفیہ: 1319 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2496
نا عَتَّابٌ، قَالَ: أنا خُصَيْفٌ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ فِي الرَّجُلِ الْغَائِبِ يَكْتُبُ إِلَى امْرَأَتِهِ بِالطَّلاقِ، ثُمَّ يَكْتُبُ إِلَيْهَا بِالرَّجْعَةِ، فَلا يَأْتِيهَا حَتَّى تَتَزَوَّجَ، قَالَ:" إِذَا أَدْرَكَهَا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا الآخَرُ فَهِيَ امْرَأَتُهُ، وَإِنْ لَمْ يُدْرِكْهَا حَتَّى يَدْخُلَ بِهَا فَقَدْ بَانَتْ" .
حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: اگر شوہر خط کے ذریعے طلاق دے، پھر رجوع کرے لیکن رجوع کا خط بیوی کو نہ پہنچے اور وہ دوسرا نکاح کر لے، اگر دخول سے پہلے شوہر پہنچ جائے تو بیوی اسی کی ہوگی، ورنہ نہیں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2496]
تخریج الحدیث: «مقطوع إسناده ضعيف، و «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
یہ اثر سنداً ضعیف ہے کیونکہ خصیف بن عبد الرحمن ضعیف الحدیث ہیں
یہ اثر سنداً ضعیف ہے کیونکہ خصیف بن عبد الرحمن ضعیف الحدیث ہیں
الحكم على الحديث:
مقطوع إسناده ضعيف
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2496 in Urdu