سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
112. بَابُ الطَّلَاقِ بِالرِّجَالِ وَالْعِدَّةِ بِالنِّسَاءِ
باب: طلاق مرد کے اختیار میں ہے اور عدت عورت پر لازم ہے۔
ترقیم دار السلفیہ: 1328 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2505
نا نا سُفْيَانُ، عَنْ أَيُّوبَ، سَمِعَ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ، يَقُولُ:" إِنَّ نُفَيْعًا فَتَى أُمِّ سَلَمَةَ طَلَّقَ امْرَأَةً حُرَّةً تَطْلِيقَتَيْنِ، فَحَرَصُوا أَنْ يَرُدُّوهَا عَلَيْهِ، فَأَبَى ذَلِكَ عُثْمَانُ، وَزَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ" .
حضرت سلیمان بن یسار رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عثمان اور زید بن ثابت رضی اللہ عنہم نے نُفَیع کی بیوی کو واپس لانے سے انکار کر دیا جس نے دو طلاقیں دی تھیں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2505]
تخریج الحدیث: «إسنادہ صحیح، وأخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 2125، 2126، 2127، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1328، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18557، 18561»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2505 in Urdu