سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
112. بَابُ الطَّلَاقِ بِالرِّجَالِ وَالْعِدَّةِ بِالنِّسَاءِ
باب: طلاق مرد کے اختیار میں ہے اور عدت عورت پر لازم ہے۔
ترقیم دار السلفیہ: 1331 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2508
نا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " يُطَلِّقُ الْحُرُّ الأَمَةَ ثَلاثَ تَطْلِيقَاتٍ، وَتَعْتَدُّ حَيْضَتَيْنِ، وَيُطَلِّقُ الْمَمْلُوكُ الْحُرَّةُ تَطْلِيقَتَيْنِ، وَتَعْتَدُّ ثَلاثَ حِيَضٍ، فَالثَّلاثُ بِالرِّجَالِ، وَالْعِدَّةُ بِالنِّسَاءِ" .
حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: آزاد مرد لونڈی کو تین طلاق دے سکتا ہے اور اس کی عدت دو حیض ہے، غلام آزادہ عورت کو دو طلاق دے سکتا ہے اور اس کی عدت تین حیض ہے، پس طلاق مردوں کے ساتھ ہے اور عدت عورتوں کی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2508]
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 2163، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1330، 1331، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15279، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12951، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18563»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2508 in Urdu