🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
112. بَابُ الطَّلَاقِ بِالرِّجَالِ وَالْعِدَّةِ بِالنِّسَاءِ
باب: طلاق مرد کے اختیار میں ہے اور عدت عورت پر لازم ہے۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1339 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2516
نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زِيَادٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ سَوَّارٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، مِثْلَ ذَلِكَ.
حضرت مسروق رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: طلاق اور عدت کا حکم عورتوں کے متعلق ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2516]
تخریج الحدیث: «إسنادہ ضعیف، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1332، 1338، 1339، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15273، 15274، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12953، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18551، والطبراني فى «الكبير» برقم: 9677»
أشعث بن سوار ضعیف

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن مسعود، أبو عبد الرحمنصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2516 in Urdu