🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
114. بَابُ مَا جَاءَ فِي نَفَقَةِ الْحَامِلِ
حاملہ عورت کے نان و نفقہ کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1373 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2550
نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ شُرَيْحٍ، قَالَ: " يُنْفَقُ عَلَى الْحَامِلِ الْمُتَوَفَّى عَنْهَا زَوْجُهَا مِنْ جَمِيعِ الْمَالِ" . قَالَ: قَالَ: وَكَانَ أَصْحَابُنَا , يَقُولُونَ: " إِذَا كَانَ الْمَالُ ذَا مِزٍّ أُنْفِقَ عَلَيْهَا مِنْ نَصِيبِهَا، وَإِنْ كَانَ الْمَالُ قَلِيلا أُنْفِقَ عَلَيْهَا مِنْ جَمِيعِ الْمَالِ" .
حضرت شریح رحمہ اللہ نے فرمایا: بیوہ حاملہ عورت کا خرچ سارے مال سے دیا جائے۔ اور ہمارے اصحاب نے کہا: اگر مال زیادہ ہو تو اس کے حصے سے دیا جائے، کم ہو تو سارے مال سے دیا جائے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2550]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1373، 1377، 1383، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12094، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19320، 19321، 19325، 19326، 19328، 19453»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2550 in Urdu